Posts

Showing posts from April, 2026

آزاد کشمیر انتخابات 2026: سردار طاہر انور خان ایڈووکیٹ (مرکزی نائب صدر ن لیگ) - راولاکوٹ

Image
از قلم : صوبیدار زرتاج احمد (ریٹائرڈ ( ، راولاکوٹ، آزاد جموں و کشمیر،موبائل# 03335700478 آزاد جموں و کشمیر کے آئندہ انتخابات 2026 ایک ایسے تاریخی موقع کی حیثیت رکھتے ہیں جہاں عوام اپنے مستقبل کی سمت کا تعین کریں گے۔ یہ صرف ایک انتخابی عمل نہیں بلکہ ایک فیصلہ ہے کہ آیا ہم ترقی، استحکام اور خوشحالی کی راہ اپناتے ہیں یا ماضی کی محرومیوں میں ہی الجھے رہتے ہیں۔ اس پس منظر میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی اور اس کا عوامی خدمت کا ریکارڈ ایک روشن مثال کے طور پر سامنے آتا ہے۔ اگر ہم صوبہ پنجاب کی ترقی پر نظر ڈالیں تو یہ حقیقت روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے عوامی فلاح و بہبود کے ایسے منصوبے مکمل کیے جنہوں نے نہ صرف شہری زندگی کو آسان بنایا بلکہ دیہی علاقوں کو بھی ترقی کے دھارے میں شامل کیا۔ جدید شاہراہیں، صاف پانی کے منصوبے، ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن، دانش اسکولز جیسے تعلیمی ادارے، اور اورنج ٹرین، میٹرو بس اور جدید الیکٹرک بس سروس جیسے ٹرانسپورٹ سسٹم—یہ سب اس جماعت کی سنجیدہ حکمت عملی اور عوام دوستی کے مظہر ہیں۔ اسی طرح اسلام آباد میں بھی جدید انفراسٹرکچر...